Do not share your CNIC number, account balance, OTP, Pin, password and other sensitive information with anyone and do not forward / read out any SMS received from 2525. All the messages received from 2525 contains confidential information.
Fraudsters may pose themselves as PayMax personnel, vendors, regulatory bodies and other government officials or armed forces , so do not share your confidential information with them.
PayMax and other related parties will never call you for any of the above mentioned information.
Please do not enter your PayMax account Pin / OTP or approve any transaction via PayMax mobile APP if you dont want to authorize any payment transaction.
اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر (CNIC) ، اکاؤنٹ بیلنس (account balance)، ون ٹائم پاس ورڈ (OTP) ، پن (Pin)، پاس ورڈ (password) کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں اور 2525 سے موصول ہونے والے کسی بھی SMS کو آگے نہ بھیجیں / نہ پڑھ کر بتاءیں۔ 2525 سے موصول ہونے والے تمام ایس ایم ایس (sms) میں خفیہ معلومات ہوتی ہے .
دھوکہ دہی کرنے والےخود کو پے میکس (PayMax)کے اہلکار ، دکاندار ، ریگولیٹری باڈیز اور دیگر سرکاری عہدیدار یا مسلح افواج ظاہر کر سکتے ہیں۔ اپنی خفیہ تفصیلات ان کے ساتھ شیئر نہ کریں
پے میکس (PayMax) اور دیگر متعلقہ افراد آپ کو اوپر دی گئ کسی بھی قسم کی معلومات کے لئے کبھی نہیں کال کریں گے۔
اگر آپ چاھتے ھیں کہ آپ کے اکونٹ سے پیسے نا کٹیں تو براے مہربانی نا تو اپنے اکاونٹ کی پن(Pin) یا ، ون ٹائم پاس ورڈ (OTP)کہی درج کریں اور نا ہی پےمیکس ایپ (PayMax App) سے کوئ اجازت دیں.